اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا فضائی آلودگی اور سموگ کا خاتمہ ! کیا ہمیں اپنے حقوق چھین کر لینے ہمیں مجبور کیا جارہا ہے؟ بھارت کی پراکسی اور پاکستان کا عزم ! سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام بنادی ضلع مہمند کےمیاں منڈی میں الخیر ہائی اسٹوڈنٹس اکیڈمی کی جانب سے یتیم بچوں کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد پیپلز پارٹی آزادکشمیر میں اپنی حکومت بنائیگی، صدر زرداری نے عدم اعتماد لانےکی منظوری دیدی وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی نے اینکر سچ کی تلاش سردار طیب خان سے خصوصی گفتگو اسلام آباد پولیس کے ایس پی نے مبینہ طور پر خودکو گولی مار کر خودکشی کرلی ایم کیو ایم پاکستان کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نکہت شکیل بھی آن لائن فراڈ کا شکار ہوگئیں امیدوار پنجاب بار کونسل سلطان حسن ملک ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کی ڈسٹرکٹ شیخوپورہ بار آمد، والہانہ استقبال
284

دوران پرواز بچی کی پیدائش

دوران پرواز بچی کی پیدائش

دوران پرواز بچی کی پیدائش

سعودی عرب سے اپنے گھر یوگینڈا جانے والی خاتون نے دوران پرواز صحت مند بچی کو جنم دیا ہے۔

ریاض: خبر رساں ادارے کے مطابق دوحہ سے اینٹیبے جانے والی قطر ایئر ویز کی پرواز میں افریقی تارکین وطن حاملہ خاتون کو زچگی کا درد ہوا۔

خوش قسمتی سے طیارے میں ٹورنٹو یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر عائشہ خطیب موجود تھیں۔

ڈاکٹر عائشہ خطیب نے طیارے میں موجود ایک نرس کی مدد سے ڈلیوری کرائی۔ پریشان کن لمحات میں جیسے ہی بچے کی رونے کی آواز آئی طیارہ مسافروں کی تالیوں سے گونج اُٹھا۔

ڈاکٹر عائشہ کے مطابق نومولود اور ماں دونوں خیریت سے ہیں۔ ماں نے اپنی نومولود بیٹی کا نام ڈاکٹر عائشہ خطیب کے نام پر “میریکل عائشہ” یعنی عائشہ کا معجزہ رکھا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں