بھنبھور کی ایراضی پر مبینہ قبضہ سمیت روینیو ریکارڈ میں ہیر پھیر کیخلاف سیاسی سماجی کا احتجاج و مظاہرہ بھنبھور کی ایراضی حدود کو واضح کیا جائے ،مظاہرین 162

بھنبھور کی ایراضی پر مبینہ قبضہ سمیت روینیو ریکارڈ میں ہیر پھیر کیخلاف سیاسی سماجی کا احتجاج و مظاہرہ بھنبھور کی ایراضی حدود کو واضح کیا جائے ،مظاہرین

بھنبھور کی ایراضی پر مبینہ قبضہ سمیت روینیو ریکارڈ میں ہیر پھیر کیخلاف سیاسی سماجی کا احتجاج و مظاہرہ بھنبھور کی ایراضی حدود کو واضح کیا جائے ،مظاہرین

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)بھنبھور کی ایراضی پر مبینہ قبضہ سمیت روینیو ریکارڈ میں ہیر پھیر کیخلاف سیاسی سماجی کا احتجاج و مظاہرہ بھنبھور کی ایراضی حدود کو واضح کیا جائے چھ سو چالیس اکیڑ ایراضی پوری کرتے ہوئے حفاظتی دیوار لگائ جائے مطالبہ مرحلہ وار احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا مظاہرین

تفصیلات کیمطابق گذشتہ روز بھنبھور کے سیاحتی مقام پر احتجاجی مظاہرہ ہوا جسکی قیادت فقیر نبی بخش بلوچ ، شفقت نوناری ، غوث بخش بگھیو ، منظور سیتائ ، عبدالرزاق کلمتی ، علم دین رند ، آصف جوکیو ، مقصود جوکیو ، شبیر جوکیو ، روشن بھوپانی و دیگر نے کی جنکا مطالبہ تھا کہ اس وقت روینیو نے بھنبھور کی ایراضی صرف 90 ایکڑز ظاہر کی ہے

جو باعث تشویش ہے جبکہ اصل ایراضی 640 ایکڑز پر مشتمل ہے جسے روینیو اور بااثر مافیا نے ہڑپ کر رکھا ہے ڈی سی ٹھٹھہ اور بلدیات کے وزیر فوری بھنبھور کو اسکی اصل ایراضی لوٹائے احتجاج کا سلسلہ مرحلہ وار جاری رہے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں