وفاقی وزیر براے مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی پیر نور الحق قادری سے ڈایریکڑ ایم ٹی بی سی سردار زرطیف بادشاہ کی ملاقات 229

وفاقی وزیر براے مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی پیر نور الحق قادری سے ڈایریکڑ ایم ٹی بی سی سردار زرطیف بادشاہ کی ملاقات

وفاقی وزیر براے مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی پیر نور الحق قادری سے ڈایریکڑ ایم ٹی بی سی سردار زرطیف بادشاہ کی ملاقات

اسلام آباد( فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف )وفاقی وزیر براے مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی پیر نور الحق قادری سے ڈایریکڑ ایم ٹی بی سی سردار زرطیف بادشاہ کی ملاقات۔ وفاقی وزیر کو ڈایریکٹر ایم ٹی بی سی کی جانب سے کمپنی کے حوالہ سے بریفنگ اور باغ آفس دور کی دعوت دی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نے ایم ٹی بی سی کے کام کے حوالہ سے دی جانے والی بریفنگ سے متاثر ہو کر جلد کمپنی کے باغ آفس کا دور کرنے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا کہ ایم ٹی بی سی پرایویٹ سیکٹر میں روزگار کی فراہمی کے حوالہ سے بہترین کام کر رہی ہے۔ کمپنی کی سروسز قابل ستایش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کارپوریٹ سیکڑ میں ایم ٹی بی سی کا ایک منفرد معیار ہے جو سماجی خدمات سرانجام دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمپنی آی ٹی اور صحت کے شعبہ میں بہترین خدمات سرانجام دے رہی ہے۔ حکومت ایم ٹی بی سی کی مکمل معاونت کرے گی

اور اس کی حوصلہ افزای کرے گی تاکہ مستقبل میں وہ ملک کے اندر مزید منصوبہ جات شروع کر سکے اس سے نہ صرف روزگار کے مواقع پیدا ہونگے بلکہ ریاست کی معاشی حالت میں بھی بہتری آے گی۔ اس موقع پر سردار زرطیف بادشاہ نے وفاقی وزیر کو چیرمین ایم ٹی بی سی محمودالحق کی جانب سے شیلڈ بھی دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں