کوسٹل سجاگ سوشل آرگنائیزیشن کی جانب سے سندھ کے تاریخی مقام بھمبھور پر کوسٹل ساحلی پٹی کے مسئلوں کا اجاگر کرنے کے لیے کوسٹل سجاگ فورم کا انعقاد کیا گیا 161

کوسٹل سجاگ سوشل آرگنائیزیشن کی جانب سے سندھ کے تاریخی مقام بھمبھور پر کوسٹل ساحلی پٹی کے مسئلوں کا اجاگر کرنے کے لیے کوسٹل سجاگ فورم کا انعقاد کیا گیا

کوسٹل سجاگ سوشل آرگنائیزیشن کی جانب سے سندھ کے تاریخی مقام بھمبھور پر کوسٹل ساحلی پٹی کے مسئلوں کا اجاگر کرنے کے لیے کوسٹل سجاگ فورم کا انعقاد کیا گیا

دھابیجی ( امین فاروقی بیورو چیف)کوسٹل سجاگ سوشل آرگنائیزیشن کی جانب سے سندھ کے تاریخی مقام بھمبھور پر کوسٹل ساحلی پٹی کے مسئلوں کا اجاگر کرنے کے لیے کوسٹل سجاگ فورم کا انعقاد کیا گیا جہاں نبیل رند اور اصغر جت و دیگر نے کہا کہ کوسٹل ہائی وے بیلٹ پر مقامی لوگوں نقل مکانی کرنے کی سازش کی جارہی ہے یہاں درجنوں کی تعداد ۾ بجلی گئر لھے ہیں

مگر مقامی مزدروں کے لیے وہ جگہ نوگو ایریا بنا ہوا ہے یہاں کے لوگوں ست تعلیم کا حق بہی چہینا جا رہا ہے پروگرام میں مہمان خاص سینئر صحافی مشتاق سرکی نے کہا کہ ساحلی پٹی کے لوگ آج بہی پتہر والی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ساحلی پٹی کے لوگوں کو اسپتال اسکول پینے کے صاف پانی سمیت کئی بنیادی سہولتوں سے محروم کیا گیا ہے ووٹ لینے سے پہلے نمائندے بڑے بڑے دعوے تو کرتے ہیں

مگر الیکشن جیتنے کے بعد کہیں نہیں نظر آتے جہاں کمپنیاں لگتی ہیں وہاں مل انتظامیا کی جانب سے اسکول،اسپتال، پینے کے صاف پانی سمیت دیگر سہولیات مہیا جی جاتی ہیں مگر یہاں کی نام نہادکمپنی سرمائیداروں اپنی بدماشی کی بنا پر کوئی سہولیات مہیا نہیں کی جارہی جوکہ یہاں کی عوام کے ساتھ سراسر نا انصافی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں