146

مانسہرہ کے پہاڑی علاقوں میں بارش اور برف باری سے کروڑوں روپے کا نقصان

مانسہرہ کے پہاڑی علاقوں میں بارش اور برف باری سے کروڑوں روپے کا نقصان

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر ) مانسہرہ کے پہاڑی علاقوں میں بارش اور برف باری سے کروڑوں روپے کا نقصان تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کے پہاڑی علاقوں میں شدید بارشوں اور برف باری سے تمباکو اور دیگر فصلوں کو نقصان پہنچا. تمباکو کاشتکاروں کو نقصان ہونے کے باعث اور بھی دیگر نقصانات کا ازالہ کیا جائے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں