115

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی ضلعی انتظامیہ نے گندم کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈائون مزید تیز کردیا

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی ضلعی انتظامیہ نے گندم کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈائون مزید تیز کردیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی ضلعی انتظامیہ نے گندم کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈائون مزید تیز کردیا- اسسٹنٹ کمشنر شبیر احمد ڈوگر کی سربراہی میں چھاپہ مار ٹیم نے موضع ذخیرہ سے مزید 3700 پی پی بیگز گندم پکڑ کر سرکاری تحویل میں لے لی –

ڈی ایف سی احمد جاوید اور محکمہ مال کا عملہ ہمراہ تھا- نرآمد کی گئی گندم کی فوڈ سنٹر منتقلی شروع کردی گئی ہے ڈپٹی کمشنر نے 100 فیصد ہدف کے حصول تک کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے -انہوں نے کہا ہے کہ باردانہ لے کر سنٹرز پر گندم نہ لانے کاشتکاروں کیخلاف ایف آئی آرز درج کرائی جائیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں