133

پریس رپورٹر ابرار کے مشکو ر ہیں جھنوں نے ایبٹ آباد جا کر بلڈ دیا، ضمیر احمد

پریس رپورٹر ابرار کے مشکو ر ہیں جھنوں نے ایبٹ آباد جا کر بلڈ دیا، ضمیر احمد

مانسہرہ( سٹی رپورٹر )خادم امید زندگی ویلفئیر فاونڈیشن ضمیر احمد کرلال نے میڈیا سے گفگتو میں کہا کہ ہم پریس رپورٹر ابرار بھائی کے مشکورہیں۔جھنوں نے ماشاءاللہ ایبٹ آباد جا کر بلڈ دیا

ابرار بھائی ماشاءاللہ ہر تین ماہ پورے ہونے کے بعد بلڈ ڈونیٹ کرتے ہیں سلام ایسے جوانوں کو جن کے سینہ میں دل اوروں کیلے دھڑکتا ہے سلام ابرار بھائی ہمارا منشور انسانیت کی خدمت ہے آئے ملکر انسانیت کی خدمت میں اپنا اپنا کردار ادا کریں .




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں