ڈسٹرکٹ انفارمیشن سلمان خالد ضلعی حکومت خانیوال کے ترجمان من پسند صحافیوں کو نوازنے میں مصروف 135

ڈسٹرکٹ انفارمیشن سلمان خالد ضلعی حکومت خانیوال کے ترجمان من پسند صحافیوں کو نوازنے میں مصروف

ڈسٹرکٹ انفارمیشن سلمان خالد ضلعی حکومت خانیوال کے ترجمان من پسند صحافیوں کو نوازنے میں مصروف

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈسٹرکٹ انفارمیشن سلمان خالد ضلعی حکومت خانیوال کے ترجمان من پسند صحافیوں کو نوازنے میں مصروف اپنے آپکو توپ سمجھنے لگا بار بار نشاہدہی کرنے پر کوئی آڈر جاری نہیں کیئے جاتے بس روزانہ کی بنیاد پر اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کیلئے سب اچھا کی رپورٹ جاری کرنے لگا آقا خوش خانیوال کی عوام جائے بھاڑ میں۔۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر سلمان خالد من پسند صحافیوں کو نوازنے لگا جو صحافی انکے دفتر میں جائے اور انکی پوجا کرئے انکے کام منٹوں میں لیکن عام آدمی بیچارہ در در کی ٹھوکریں کھانے پر مبجور ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر سلمان خالد کام چور نکما ہے کئی بار کھلے ہوئے

مین ہولز کی نشاہدہی کی گی کہ فلاح جگہ پر مین ہولز کے ڈھکن ٹوٹے ہوئے ہیں فلاح گاؤں میں علاقہ میں دوکانداروں نے من مانے ریٹ لگا رکھیں ہیں لیکن کوئی توجہ نہیں دی جاتی اپنے آپکو مان سنگھ سمجھنے والے سلمان خالد کو چکنمبر 17/AH میں دوکانداروں کے خلاف کئی بار کہا لیکن جناب کو سوشل میڈیا اور واٹس ایپ سٹیٹس سے فرصت ہی نہیں ملتی خانیوال میں بلدیہ کی جناب سے بڑھتے ہوئے مسائل کے بارے میں آگاہ کیا جاتا ہے۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں