149

میک سکوائر بی سترہ میں جم سینٹر کا افتتاح کردیا گیا

میک سکوائر بی سترہ میں جم سینٹر کا افتتاح کردیا گیا

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)میک سکوائر بی سترہ میں جم سینٹر کا افتتاح کردیا گیا جس کے مہمان خصوصی میک ایسوسی ایٹ کے چیف ایگزیکٹیو مسعود احمد کاشف تھے ۔

افتتاحی تقریب کرونا وبا کی وجہ سے نہایت سادہ لیکن پروقار رکھی گیء تھی تمام شرکاء نے سٹینڈرڈ آپریٹیو پوسیجرز کو فالو کرتے ہوے فیس ماسسک پہن رکھے تھے اور سیٹاءزر کا بھی استعمال باقاعدہ کیا گیا

اس موقع پر مسعود احمد کاشف نے جدید مشینری کے سیٹ اپ کو سراہا اور کہا کہ یہ کلب ملٹی پروفیشنل ہاوسنگ سوسایٹی کے رہایشیوں کیلیے صحت مندانہ اقدام ثابت ہوگا ۔اس موقع پر ملک پاکستان کی سلامتی اور کرونا وبا سے بچاو کیلے خصوصی دعا بھی مانگی گئی.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں