اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں ، ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی نے ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کیمٹی جہانیاں کا چارج نئے مقرر چیئرمین مارکیٹ کمیٹی کے حوالے کردیا 139

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں ، ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی نے ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کیمٹی جہانیاں کا چارج نئے مقرر چیئرمین مارکیٹ کمیٹی کے حوالے کردیا

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں ، ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی نے ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کیمٹی جہانیاں کا چارج نئے مقرر چیئرمین مارکیٹ کمیٹی کے حوالے کردیا

جہانیاں(سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں اور ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی محمد بابر سلیمان نے ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کیمٹی جہانیاں کا چارج نئے مقرر ہونے والے چیئرمین مارکیٹ کمیٹی چوہدری مبشر جمیل بندیشہ کے حوالے کردیا اور نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر چوہدری مبشر جمیل بندیشہ کو مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے راہنما چوہدری خالد جاوید آرائیں سمیت چوہدری ارشد آرائیں، چوہدری غلام سرور سدھو، چوہدری ذوالفقار سدھو سیئر ایڈووکیٹ، رانا احسان صدر تحصیل بار ، چوہدری ارشد جٹ عبدالغفورگل ، غلام سرور آرائیں ملک مجتبے میتلا ، رانا محمد علی ، رانا محبوب خورسید، رائے ثناءاللہ،محمد اشفاق ویئنس، سیکریٹری مارکیٹ کمیٹی چوہدری رستم علی ، ممبران مارکیٹ کیمٹی اور دیگر معززین علاقہ نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں