سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر 176

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خانیوال کا گندم کی فوڈ سنٹر تک منتقلی یقینی بنانے کے لیے شہر کے مختلف حصوں کا دودہ

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خانیوال کا گندم کی فوڈ سنٹر تک منتقلی یقینی بنانے کے لیے شہر کے مختلف حصوں کا دودہ

خانیوال(سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی صاحب کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خانیوال نے گندم کی فوڈ سنٹر تک منتقلی کو یقینی بنانے کے لیے شہر کے مختلف حصوں کا دودہ کیا گیا۔ اس موقع پر چند مقامات پر گندم موجود پائی گئی جس پر اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر خانیوال کو ہدایت کی گئی کہ وہ فوری طور پر گندم کی فوڈ سنٹر منتقلی یقینی بنائیں۔ گندم ذخیرہ کرنے والوں کے ساتھ کسی قسم کی نرمی نہ برتی جائے بلکہ جہاں بھی ذخیرہ شدہ گندم برآمد ہو تو اس کے مالک کے خلاف ذخیرہ اندوزی ایکٹ کے تحت سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں