ڈیرہ غازی خان میں روزانہ کورونا وائرس کے 190 ٹیسٹ کیے جا رہے جب کے لیب ہی نہیں بنی تو کیسے؟؟ 144

ڈیرہ غازی خان میں روزانہ کورونا وائرس کے 190 ٹیسٹ کیے جا رہے جب کے لیب ہی نہیں بنی تو کیسے؟؟

ڈیرہ غازی خان میں روزانہ کورونا وائرس کے 190 ٹیسٹ کیے جا رہے جب کے لیب ہی نہیں بنی تو کیسے؟؟

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )رمضان شریف میں بھی لوگ جھوٹ بولنے سے بھی باز نہیں آتے پنجاب حکومت کی طرف سے یہ کہا جا رہاہے کہ ڈیرہ غازی خان ٹیچنگ ہسپتال میں روزانہ کورونا وائرس کے 190 ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں ایم ایس صاحب ڈیرہ غازی خان میں جب کورونا وائرس کی لیب ہی نہیں بنی ہے ابھی تو صرف مشینری دی گئی ہے اور لیب بھی کام نہیں کر رہی ہے

تو یہ ٹیسٹ فرشتے کر رہے ہیں یہ کون لوگ ہیں جن کا ہر کام صرف کاغذوں پر ہوتا ہے اور حقیقت میں اس کا وجود بھی نہیں ہوتا ہے MSڈیرہ غازیخان وضاحت فرمائیں کہ ان کے پاس وہ کونسی جدید ترین ٹیکنالوجی یے جو بغیر لیب کے ٹیسٹ ہوتےہیں صرف میڈیا پر جھوٹ بولنا اور جھوٹی پریس کانفرنس کرنا ان کا کام ہے

اور اس نااہلی پر مشیر صحت پنجاب کی خاموشی اور زرخرید چاپلوسوں کےذریعے شوشل میڈیا پر شکریہ ویلڈن کی پوسٹس ڈیرہ غازیخان کی معصوم عوام سے سب سے بڑامزاق مگر یاد رہے کہ اللہ پاک کی پکڑ بہت شدید ہے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں