147

غربت کا ستایا ہوا مزدور بچوں کے علاج کے لیے رلنے لگا

غربت کا ستایا ہوا مزدور بچوں کے علاج کے لیے رلنے لگا

ایبٹ آباد (وقاص باکسر بیوروچیف )غربت کا ستایا ہوا مزدور بچوں کے علاج کے لیے رُلانے لگا پشتون أباد کے رہائشی مزدور کے چاربیٹے بلڈ کینسر جیسی موضی مرض میں مبتلا ہیں غربت کی وجہ سے بچوں کا علاج نہیں ہورہا




متاثرہ بچوں کے والد نے صوبائی گورنمنٹ وزیراعظم پاکستان اور مخیر حضرات سے مالی تعاون کی اپیل کی ہے تمام حضرات متاثرہ شخص سے ان نمبروں پررابطہ کریں۔03118398254 نزر علی پشتون أباد مسلم احتیاط کالونی ۔۔03091801415




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں