194

یارحسین ڈاگئی کے مقام پر ٹریکٹر ٹرالی اور چنگچی رکشہ کے درمیان تصادم

یارحسین ڈاگئی کے مقام پر ٹریکٹر ٹرالی اور چنگچی رکشہ کے درمیان تصادم

مردان (شاہ بابا حبیب عارف بیوروچیف)مردان،تصادم کے نتیجے میں ڈاگئی شیوہ اڈہ سے تعلق رکھنے والا مرسلین نامی نوجوان شدید زخمی ہوگئےحادثے کے دوران لوہے کا ایک بڑا راڈ نوجوان کے پیٹ کے آرپار ہوگیا

نوجوان کو مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا جہاں آپریشن کے دوران ریسکیو 1122 کی مدد حاصل کرنے کیلئے کنٹرول روم کو کال کردیا گیااطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کی ڈیذاسٹر ایمرجنسی ریسپانس یونٹ

مردان میڈیکل کمپلیکس پہنچ گیامردان میڈیکل کمپلیکس پہنچنے والی ٹیم نے انتہائی مہارت کے ساتھ جدید مشینری کا استعمال کرتے ہوئے متاثرہ نوجوان کے جسم میں موجود لوہے کا راڈ کاٹ دیا ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ایک نوجوان کی زندگی بچانے میں اہم کردار ادا کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں