238

مہنگائی کے ستائے پنجاب کے کسانوں کی وزیراعظم اور چیف جسٹس سے اپیل

مہنگائی کے ستائے پنجاب کے کسانوں کی وزیراعظم اور چیف جسٹس سے اپیل

پنجاب( بیورو چیف رپورٹ)مہنگائی کے ستائے کسانوں نے وزیراعظم پاکستان سے چیف جسٹس سے پرزور اپیل ہے

مہنگائی کے ستائے پنجاب کے کسانوں کی وزیراعظم اور چیف جسٹس سے اپیل

کہ فصل نہ ہونے کی وجہ سے کسان بہت کمزور ہو گیا ہے اور تمام کسان وزیراعظم عمران خان سے اپیل کرتے ہیں کہ زرعی قرضے معاف کئے جائیں تاکہ کسان بھی خوشحال ہو سکے


مزید انہوں نے کہا کہ ہر حکومت میں کسان پریشان حال رہا مہنگائی نے اتنا نظام درہم برہم کر کے رکھا ہوا ہے کہ ایک وقت کا کھانا بمشکل سے پورا ہو رہا ہے ہر عام آدمی پریشان ہے




حکومت اور ملک کے عظیم اداروں سے اپیل ہے کہ کسانوں کو ریلیف دیا جائے تاکہ ملک ترقی کے لیے ایک قدم اور آگے بڑھ سکے کسان اور عام خوشحال زندگی گزار سکے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں