146

مانسہرہ،ڈی پی او مانسہرہ زیب اللہ خان تبدیل

مانسہرہ،ڈی پی او مانسہرہ زیب اللہ خان تبدیل

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ،ڈی پی او مانسہرہ زیب اللہ خان تبدیل کر دیے گئے




زیب اللہ خان کو اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ کے پی کے لگا دیا گیا،اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ کے پی کے صادق حسین کو ڈی پی او مانسہرہ تعینات کر دیا گیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں