143

آل پاکستان میڈیا کونسل تناول کا اجلاس تناول پریس کلب میں منعقد ہوا

آل پاکستان میڈیا کونسل تناول کا اجلاس تناول پریس کلب میں منعقد ہوا

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)آل پاکستان میڈیا کونسل تناول کا اجلاس تناول پریس کلب میں منعقد ہوا جس میں چیرمین کے پی کے بابو عبد الرحمن تنولی چیرمین تناول سردار تنولی ناہب صدر تناول جاوید تنولی




سیکرٹری اطلاعات تناول طاہر اعوان اور تناول مانسہرہ کے ینگ اور قابل ایڈووکیٹ مصور اسلم تنولی نے شرکت کی اجلاس میں تناول میں تنظیم کو مزید فعال کرنے کے متعلق مشاورت کی گہی




اور ایڈووکیٹ مصور تنولی کو تنظیم میں شمولیت اختیار کرنے کی دعوت بھی دی گئی جسے انہوں نے قبول کر لیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں