پولیس آفیسرز کو اپنے اپنے علاقہ کے طالبات کے تعلیمی اداروں کے سربراہان سے ملاقات
ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف) ضلعی پولیس سربراہ جاوید اقبال وزیر کی جملہ سب ڈویژنل پولیس آفیسرز کو اپنے اپنے علاقہ کے طالبات کے تعلیمی اداروں کے سربراہان سے ملاقات کر کے تعلیمی اداروں کے اردگرد اوباش قسم کے نوجوانوں کی سرگرمیوں کو خفیہ طور پر مانیٹر کرنے اور ایسے افراد کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی ہدایات جبکہ اس موقع پر اس امر کو یقینی بنایا جائے کے اکثر طالبات کو ان کے فیملی ممبران پک & ڈراپ کرتے ہیں جبکہ اس کے علاوہ صبح اور چھٹی کے اوقات میں مخصوص پولیس اہلکاران کو اوباش نوجوانوں کی ویڈیوز بنا کر شناخت عمل میں لاتے ہوئے کاروائی کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں اس حوالے سے کسی بھی قسم کی شکایات کی صورت میں ان نمبرات پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔
پولیس کنٹرول روم 9310033
تھانہ کینٹ 9310038
تھانہ سٹی 9310039
تھانہ میرپور 380830
تھانہ نواں شہر 390226
تھانہ حویلیاں 810355
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
بھارتی معاہدے کے ڈھول کا پول !
ہزاروں سالہ مختلف مذہبی آسمانی تعلیمات، مکرر دہرائے جاتے، ہمیں نار جہنم سے بچنے مددگار بنتی رہتی ہیں
شیخوپورہ میں ادبی تنظیم “حلقہ اربابِ ذوق” کے ماہانہ اجلاس کا انعقاد
مذاکرات کاایک نکاتی ایجنڈا !
کڑوے سچ
سوڈان: دارفور ریجن میں پرائیویٹ ملیشیا کی خونریز کارروائیاں، رواں ہفتے 1500 شہری ہلاک
افغان طالبان نے کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر دہشتگرد تنظیموں کی افغانستان میں موجودگی کو تسلیم کیا ہے: پاکستان
فضائی آلودگی اور سموگ کا خاتمہ !
کیا ہمیں اپنے حقوق چھین کر لینے ہمیں مجبور کیا جارہا ہے؟
بھارت کی پراکسی اور پاکستان کا عزم !