222

ڈی پی او ڈیرہ غازی خان اسد سرفراز کا سخی سرور کا دورہ۔

ڈی پی او ڈیرہ غازی خان اسد سرفراز کا سخی سرور کا دورہ۔

ڈیرہ غازیخان (محمد فیض سٹی رپورٹر )ڈی پی او ڈیرہ غازی خان اسد سرفراز کا سخی سرور کا دورہ۔ڈی پی او اسد سرفراز نے ایس ڈی پی او سرکل صدر سید ریاض حسین بخاری کے ہمراہ یوم عاشورہ کے روٹس کا معائنہ کیا۔ڈی پی او ڈیرہ اسد سرفراز نے عاشورہ کے روٹس کا پیدل تفصیلی جائزہ لیا۔




ڈی پی او اسد سرفراز نے امام بارگاہوں کے منتظمین متولی اور دیگر سے ملاقات کی۔اہل تشیع کا سیکورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار ایس ڈی پی او سید ریاض حسین بخاری نے ڈی پی او اسد سرفراز کو یوم عاشورہ کے روٹس اور سیکورٹی پر بریفنگ دی۔ڈی پی او ڈیرہ اسد سرفراز نے




دربار سخی سرور پر حاضری دی۔ڈی پی او اسد سرفراز نے دوران وزٹ مزار سخی سرور پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔امن و امان کے قیام کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں. امن و امان میں خلل ڈالنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے. ا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں