154

مشہور منشیات فروش افتخار ولد گل زرین کو رنگے ہاتھوں گرفتار

مشہور منشیات فروش افتخار ولد گل زرین کو رنگے ہاتھوں گرفتار

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) مانسہرہ پولیس۔ایس۔ایچ۔او تھانہ بفہ دلپزیر خان کی کاروائ مشہور منشیات فروش افتخار ولد گل زرین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے 1کلو 390گرام چرس برآمدکرکے ملزم کے خلاف تھانہ بفہ میں 9CCNSAکےتحت مقدمہ درج کرلیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں