187

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ زیب اللہ خان ڈیوٹی کے فرائض بہترین طریقے سے سرانجام دینے تعریفی سرٹفیکیٹس دیے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ زیب اللہ خان ڈیوٹی کے فرائض بہترین طریقے سے سرانجام دینے تعریفی سرٹفیکیٹس دیے

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ زیب اللہ خان ڈیوٹی کے فرائض بہترین طریقے سے سرانجام دینے پر ایس ایچ او تھانہ سٹی عاصم بخاری آئ ایچ سی تھانہ سٹی ثاقب خان سواتی اور کانسٹیبل عامرخان کو تعریفی سرٹفیکیٹس اور نقعد انعام سے نواز رہے ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں