175

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان وقاص رشید کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اجلا س

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان وقاص رشید کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اجلا س

ڈیرہ غازیخان (محمد فیض سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان وقاص رشید کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اجلا س مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف خان پتافی ایم پی اے ڈاکٹر شاہین نجیب کھوسہ دیگر افسران اور امن کمیٹی کے اراکین کی شرکت محرم الحرام کے دوران فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور سکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا





دین اسلام مذہبی ہم آہنگی اور اخوت بھائی چارے کا درس دیتا ہے، ڈپٹی کمشنر وقاص رشید امن کی فضا برقرار رکھی جائے گی، مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف پتافی ملک دشمن عناصر کے خلاف کاروائی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا ،





مشیر صحت حنیف پتافی امن و امان کے قیام کے لیے پولیس ہرممکن وسائل استعمال میں لائے گئی۔ ڈی پی او اسد سرفراز




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں