120

ترنول پولیس نے لاپتہ ہونے والا 12 سالہ طالبعلم 24 گھنٹے میں تلاش کر لیا

ترنول پولیس نے لاپتہ ہونے والا 12 سالہ طالبعلم 24 گھنٹے میں تلاش کر لیا

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ترنول پولیس نے لاپتہ ہونے والا 12 سالہ طالبعلم 24 گھنٹے میں تلاش کر لیا،تفصیلات کے مطابق ترنول پولیس کو محمد دستیار ولد کشمیر خان ساکن سوات نے بتایا کہ اس کا بھتیجہ امیر زیب ولد اسلام الدین مقامی مدرسہ سے بال کٹوانے گیا تو واپس نہیں آیا،









ترنول پولیس کے اے ایس آئی محمد اسحاق نے کارروائی کرتے ہوئے 24 گھنٹوں میں کالام سوات سے بچہ برآمد کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا،جس پر ورثاء نے ترنول پولیس کا شکریہ ادا کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں