محمود سلطان اور ہزارہ کےباکسروقاص کو پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی جانب سے ون سٹار ججز اور ریفری کے بیجز لگادیے گئے 183

محمود سلطان اور ہزارہ کےباکسروقاص کو پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی جانب سے ون سٹار ججز اور ریفری کے بیجز لگادیے گئے

محمود سلطان اور ہزارہ کےباکسروقاص کو پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی جانب سے ون سٹار ججز اور ریفری کے بیجز لگادیے گئے

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)ایبٹ أباد علیزباکسنگ اکیڈمی کے کوچ محمود سلطان اور ہزارہ کے نامور باکسروقاص کو پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی جانب سے ون سٹار ججز اور ریفری کے بیجز لگادیے گئے ہیں ہزارہ سے محمودسلطان ون سٹار کوچ بن گئے کامیابی پرپاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو کے صوبائی صدر سید سلیم شاہ اور پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو کے ضلعی صدرعلی افضل خان کی مبارکباد زرائع کے مطابق گزشتہ روز صوبائی درالحکومت پشاور میں نیشنل گیمز کے لوگوکی رونمائی کی تقریب کے أخر میں باکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر خالد محمود نے ہزارہ سے مشہور جرنلسٹ وقاص باکسر کو ون سٹارریفری اور ججز کاسرٹیفکیٹ جاری کریا گیا


جبکہ علیز باکسنگ اکیڈمی کے کوچ محمود سلطان کوہزارہ سے ون سٹار کوچ کاسرٹیفکیٹ جاری کردیا گیا ہے پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو کے صوبائی صدر سید سلیم شاہ اور ضلعی صدر علی افضل خان ایڈوکیٹ نے ہزارہ کے دونوں نوجوانوں کو مبارکباد پیش کی اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہزارہ کاتاریخی سب سے بڑا اعزاز ہے کہ ہزارہ کے دونوجوان باکسنگ میں اپنی صلاحتیوں کا لوہامنوا رہے ہیں جو صوبائی وقومی سطح پر اپنے صوبے کانام روشن کر رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں