189

ایبٹ أبادایس پی ٹریفک وارڈن اشتیاق خان کی زیرنگرانی نگرانی عمدہ کارگردگی دکھانے والے اہلکاروں میں سرٹیفکیٹ ا کی تقسیم

ایبٹ أبادایس پی ٹریفک وارڈن اشتیاق خان کی زیرنگرانی نگرانی عمدہ کارگردگی دکھانے والے اہلکاروں میں سرٹیفکیٹ ا کی تقسیم

ایبٹ أباد (وقاص باکسر سے)ایبٹ أبادایس پی ٹریفک وارڈن اشتیاق خان کی زیرنگرانی نگرانی عمدہ کارگردگی دکھانے والے اہلکاروں میں سرٹیفکیٹ ا کی تقسیم کی پروقار تقریب کا انعقاد اہلکاروں کی بھرپور شرکت حوصلہ افزاٸی پر ایس پی اشتیاق خان کو خراج تحسین زراٸع کےمطابق گزشتہ روز ایس پی ٹریفک وارڈن اشتیاق خان کی جانب سے بہترین کارگردگی کا مظاہرہ پیش کرنے والے اہلکاروں میں سرٹیفکیٹ تقسیم کی ایک تقریب أفس میں منعقد کی گٸ جسمیں بہترین ڈیوٹی سرانجام دینے والے ٹی أٸی ایس پرویز خان ترجمان ٹریفک پولیس ثاقب عباسی ملک واعظم محمد فیاض عمر گل ٹی او عاصم خان جدون ماجد خان اور دیگر اہلکاروں میں سرٹیفکیٹ اورکیش ایوارڈ تقسیم کیے گۓ اس موقع پر ایس پی ٹریفک وارڈن اشتیاق خان نے اہلکاروں کو مزید ٹریفک کے حوالے سے بریفنگ بھی دی انہوں نے اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ أپ زیادہ سے زیادہ اپنی ڈیوٹی بہترین انداز میں سرانجام دیں عوام سے بداخلاقی ہرگز نہیں کرنی ہے بلکہ عوام کی خدمت کواپنا مشن بنانا ہے ٹریفک کے مساٸل بہت ہیں لیکن أپ لوگوں کی محنت سے ٹریفک مساٸل کم ہوتے جارہے ہیں أپ ہمیشہ اسطرح اپنی ڈیوٹیاں سرانجام دیتے رہیں تاکہ محکمے میں اپکا نام ہمیشہ سر فخر سے بلند ہو اور افسران اپکی حوصلہ افزاٸی کرنے میں کوٸی بھی کسر نہیں چھوڑیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں