ایبٹ آباد دیسال کا رہائشی باپ دو بیٹوں سمیت خطرناک موضی مرض میں مبتلا 232

ایبٹ آباد دیسال کا رہائشی باپ دو بیٹوں سمیت خطرناک موضی مرض میں مبتلا

ایبٹ آباد دیسال کا رہائشی باپ دو بیٹوں سمیت خطرناک موضی مرض میں مبتلا

کہیال(وقاص باکسر)ایبٹ آباد دیسال کا رہائشی باپ دو بیٹوں سمیت خطرناک موضی مرض میں مبتلا دوبیٹوں کے علاج پر لاکھوں روپے خرچ ہوگئ حکومتی امداد بھی نہ مل سکی زکوة فنڈ بھی بند زندگی اجیرن ہو گئ ویلج کونسل کے ناظمین کو بھی بار بار درخواستیں ارسال کیں لیکن کوئی شنوائی نہ ہوئی متاثرہ شخص معروف جرنلسٹ وقاص باکسر اور انکے ہمراہ نوجوان صحافی فواد 

وحید کے آگے پھٹ پڑا اس ضمن میں گزشتہ روز بنظیرشہید بھٹو ہسبتال میں زیر علاج محمد فیاض نے معروف جرنلسٹ وقاص باکسر اور انکے ہمراہ نوجوان صحافی فواد وحید کوبتایا کہ میرے دونوں بیٹے زبیر اور سیف اللہ جو کہ انتہائی موضی مرض میں مبتلا ہوگئ ہیں جنکے علاج پر میں نے لاکھوں روپے خرچ کر دیے ہیں وہ دونوں معزوری کے عالم میں زندگی کے ایام گزار رہے ہیں

میں خود بھی فالج جیسی خطرناک بیماری میں مبتلا ہو گیا ہوں جس سے مزدوری بھی نہیں کر سکتا اب انکا علاج کروانا انتہائی مشکل ہو گیا ہے میں نے اپنے علاقے کے نمائندوں کو بھی آگاہ کیا لیکن انہوں نے بھی میری مدد نہیں کی مجھے زکوة فنڈ بھی نہیں دیا گیا صوبائی وقومی ممبران سے مدد کی اپیل کرتا ہوں جو بھی میرے ساتھ تعاون کرے میرے موبائل نمبر03345015346 پر رابطہ کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں