137

مہمند۔گورنمنٹ کامرس کالج غلنی میں بی ایس کلاسوں کا اجرا۔ضم شدہ قبائلی اضلاع کے کامرس کالجز کی انتظامی کنٹرول جولائی سے KPK حکومت کے حوالے کیا جاے گا

مہمند۔گورنمنٹ کامرس کالج غلنی میں بی ایس کلاسوں کا اجرا۔ضم شدہ قبائلی اضلاع کے کامرس کالجز کی انتظامی کنٹرول جولائی سے KPK حکومت کے حوالے کیا جاے گا

مہمند۔گورنمنٹ کامرس کالج غلنی میں بی ایس کلاسوں کا اجرا۔ضم شدہ قبائلی اضلاع کے کامرس کالجز کی انتظامی کنٹرول جولائی سے KPK حکومت کے حوالے کیا جاے گا ۔ضم شدہ اضلاع کےکالجز میں سٹاف کی کمی ۔

بلڈنگ ۔فرنیچر ۔کمپوٹر لیب اور دوسری ضروریات جلد پورا کیا جائے گا۔تباہ شدہ تعلیمی اداروں کو جلد تعمیر کیا جائے گا ۔

تمام طلبا کو لیپ ٹاپ اور سکالر شپ دیا جائے ۔

مہمند۔گورنمنٹ کامرس کالج غلنی میں بی ایس کلاسوں کا اجرا۔ضم شدہ قبائلی اضلاع کے کامرس کالجز کی انتظامی کنٹرول جولائی سے KPK حکومت کے حوالے کیا جاے گا

غلنی کامرس کالج میں ڈائریکٹر جنرل کامرس ایجوکیشن منیجمنٹ سائنسز خیبر پختون خواہ محمد ندیم ۔MNA ساجد مہمند ۔ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل کالجز زرغون شاہ ۔پرنسپل ظہور خان کا تقریب سے خطاب ۔

تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ کالج اف منیجمنٹ سائنس غلنی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی جی کامرس کالجز محمد ندیم ۔ایم این اے ساجد مہمند۔ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل زرغون شاہ کے علاوہ کالج کے اساتذہ۔علمائے کرام ۔

طلبا اور صحافیوں نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی محمد ندیم نے کہا کہ کامرس کالج منیجمنٹ سائنسز غلنی میں بی ایس کلاسوں کا اجر ہو چکا ہے

یونیورسٹی سے بی ایس کے مقابلے میں یہاں سے بی ایس پر انتہائی کم اخرجات ائیں گے

جو غریب طلبا کے لیے ایک موقع ہے انہوں نے کہا کہ ضم شدہ اضلاع کے کامرس کالجز میں سٹاف کی کمی کو بہت جلد دور کیا جائے جائےگا ۔

ان کالجز میں بلڈنگ ۔فرنیچر کمپوٹر لیب اور دوسری ضروریات کو جلد پوری کیا کیاجائے گا ۔اور ان کامرس کالجز کی کنٹرول جولائی سے kpk حکومت کے حوالے کیا جائے گا

۔ضم شدہ اضلاع کے کالجز کو تمام سہولیات سٹل ایریا کی کالجز کی طرح دیں گے ۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے MNA ساجد مہمند نے کہا کہ ضلع مہمند میں تباہ شدہ تعلیمی اداروں کو جلد دوبارہ تعمیر کیا کیا جائے گا ۔

اور کالجز کی تمام ضروریات کو سالانہ اے ڈی پی سے پورا کیا جائے گا۔ تمام ضم شدہ قبائلی اضلاع کے طلبا کو لیپ ٹاپ اور سکالر شپ دیا دیاجائے ۔

انہوں نے نےکہا کہ چینج ایک دن میں نہیں اتا اس کے لیے وقت لگے گا۔نوجوان صبر اور تحمل سے کام لیں ۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ملک میں غربت اور اورتبدیلی کے لیے نہایت خلوص سے کام کررہے ہیں

انہوں نے کہا کہ سابقہ فاٹا میں فورسز کی قربانیوں سے امن وامان قائم ہو چکا ہے لیکن قبائلی اضلاع کے عوام اور طلبا دھشت گردی سے متاثر ہو چکے

ہیں ان کے طلبا کو حکومت سکالرشپ لیپ ٹاپ اور دوسرے سہولیات مہیا کریں ۔تقریب میں کالج کے طلبا نے نعت۔تقریر اور خاکے پیش کئے

۔جنکو شرکا کی طرف سے خوب سرہا گیا اخر میں بہترین کارکردگی پیش کرنے والے طلبا اور اساتذہ میں ڈی جی اور MNA نے ایوارڈز تقسیم کئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں