ڈی پی او مظفرگڑھ فیصل شہزاد کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری 173

ڈی پی او مظفرگڑھ فیصل شہزاد کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری

ڈی پی او مظفرگڑھ فیصل شہزاد کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری

مظفرگڑھ، ڈی پی او مظفرگڑھ فیصل شہزاد کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری، تھانہ سنانواں کے علاقے معصوم بچوں سے زیادتی، تشدد اور اغوا میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا، ڈی ایس پی کوٹ ادو

مظفرگڑھ(رپورٹ:میاں خالدندیم بھٹی) تھانہ سنانواں کے علاقے معصوم بچوں سے زیادتی، تشدد اور اغوا میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا، ڈی ایس پی کوٹ ادو
ملزم اسماعیل پر معصوم بچوں سے زیادتی کے 3، ناجائز اسلحہ کے 2، شراب پینے و چوری سمیت کل 9 مقدمات درج ہیں، ڈی ایس پی
ملزم اسماعیل کے ساتھ اس کا ساتھی منیر بھی گرفتار کر لہا گیا، ڈی ایس پی
ملزم اسماعیل نے 26 اگست کو 12 سالہ بچے کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا جس پر ڈی پی او مظفرگڑھ نے ڈی ایس پی کو ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا، ترجمان پولیس
ملزم لو عدالت سے سخت سے سخت سزا دلوائی جائیگی، ڈی ایس پی کوٹ ادو شاہ عالم گشکوری۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں