کورونا پر قابو پانے کیلئے کئے جانیوالے اقدامات کے نتائج15دن بعد سامنے آئیں گے،اسد عمر 223

کورونا پر قابو پانے کیلئے کئے جانیوالے اقدامات کے نتائج15دن بعد سامنے آئیں گے،اسد عمر

کورونا پر قابو پانے کیلئے کئے جانیوالے اقدامات کے نتائج15دن بعد سامنے آئیں گے،اسد عمر

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی سے)منصوبہ بندی کے وزیر اسد عمر نے صوبائی حکومتوں پر زور دیا یہ کہ وہ نجی دفاتر کو نوٹیفیکیشن جاری کریں کہ سمارٹ لاک ڈائون کے علاقوں میں رہائش کی وجہ سے دفاتر نہ آنے والے ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی سے گریز کریں۔انہوں نے یہ بات ہفتہ کے

روز اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔انہوںنے کہا کہ کوروناپر قابو پانے کیلئے کی جانے والی کوششوں اور اقدامات کے نتائج پندرہ دن بعد سامنے آئیں گے اور صوبائی حکومتوں کو اقدامات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانا چاہیے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں