سعودی عرب میں بس حادثہ، 9 معتمرین جاں بحق 154

سعودی عرب میں بس حادثہ، 9 معتمرین جاں بحق

سعودی عرب میں بس حادثہ، 9 معتمرین جاں بحق

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جارنے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 9 معتمرین جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔

سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع کے مطابق مکہ سے مدینہ جانے والی بس کو ہجرہ روڈ پرحادثہ پیش آیا۔

حادثے میں 9 معتمرین جاں بحق اور 13زخمی ہوئے جن میں سے 6 کی حالت تشویشناک ہے۔

شہری دفاع کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے زیادہ تر افراد کا تعلق ایشیائی ممالک سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں