حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے 6,7 مارچ کو جشن بہاراں کے پروگرامز کو حتمی شکل دیدی شبیر اسٹیڈیم میں ہونے والے پروگرامز کو علاقائی ثقافت کے رنگوں سے مزین کرنے کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں سینیٹ انتخابات میں سندھ کے ساتھ ساتھ قومی اسمبلی میں سید یوسف رضا گیلانی سابق وزیراعظم پاکستان کی جیت پر میر سید واثق سرجیس حیدر کی رھائش گاہ پر جشن

سی ڈی اے ملازمین کو پلاٹ پہلے بھی مرحوم فرحت کمال پاشا صاحب نے دلوائے تھے اب بھی انکا بیٹا ہی دلوائے گا عزت کمال پاشا

جامع مسجد اشرفیہ گو لچوک سرگودھا میں قائم مدرسہ مصباح القرآن سے فارغ التحصیل حفاظ کے اعزاز میں ڈسٹرکٹ خطیب قاری وقار احمد عثمانی کی سربراہی میں 17ویں سالانہ بین الاقوامی محفل حسن قرات کا انعقاد ہوا

پاکستان تحریک انصاف حقیقی معنوں میں ملکی ترقی،خوشحالی اور استحکام کے لیے جنگ لڑ رہی ہے، ایم پی اے چوہدری ساجد محمود

عوامی خدمت کھلی کچہری ہر ماہ کے پہلے دفتری دن کو ریونیو سے متعلق ہر مشکل کھلی کچہری میں فوری حل کے حوالے سے حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر تحصیل کمپلیکس کے سبزہ زار میں منعقد

ریجنل ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122 ڈاکٹر اعجاز انجم کا ریسکیو اسٹیشن خانیوال اور کبیروالا کا دورہ

انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس کے ویثرن کے مطابق دیہاتوں اوردوردرازکے علاقہ جات میں رہنے والے مکینوں تک انصاف کی فراہمی کا سفرجاری ہے اس سلسلہ میں پولیس افسران وملازمین کو سخت ہدایات جاری،ڈی پی او

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے بیٹے چوہدری انس سرور کا سکاٹش لیبر پارٹی کا ہیڈ بننے پر مبارکباد دیتا ہوں، عاصم ملک

پی اے آرسی ملازمین کی نمائندہ ایسوسی ایشن (ایپارک) کے نو منتخب امیدواران کی حلف برداری تقریب