سینئر وزیرحکومت آزادکشمیرچوہدری طارق فاروق نےپنجیڑی میں سیاسی و سماجی رہنما کرنل ریٹائرڈ راجہ افتخار احمد کے چچا راجہ عبد القیوم خان کی وفات پر فاتحہ خوانی

سیر و سیاحت کے فروغ کے لئے پاک فوج کے زیر اہتمام پاکستان کے مختلف علاقوں سے موٹرسائیکل رائڈرز برتھواری گلی سے لیپہ پہنچ گئے

پریس سیکرٹری ہمراہ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد وسیم خان کے والد محترم حاجی راجہ سلیم خان کی وفات پر جج ہائیکورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ، و دیگر نے مجہوئی میں ان کے گھر جاکر تعزیت کی

ایم ٹی بی سی اوربحریہ فاونڈیشن کی ٹیم کے اعزاز میں نعمان پورہ کی مقامی کیمونٹی کی جانب سے استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی

سٹی پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف بڑی کارروائی، 5رکنی ڈرگ ڈیلرز اور جیب تراشوں کا گروہ گرفتار

آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 7 مریض جن میں سے 1مظفرآباد، 4پونچھ اور 2کا تعلق باغ سے ہے انتقال کر گئے

ڈی ئی خان/جمعیت تحصیل پرواہ مجلس عمومی کا اجلاس/کثیرتعداد میں راہنماوں اور کارکنان کی شرکت

پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم شہید عوام ذوالفقار علی بھٹو کی 42 ويں برسی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کی رھنما سینیٹر سسی پلیجو نے خراج تحسین کیا

پوری دنیا کی طرح ٹھٹھہ میں بھی مسیحیح برادری نے ایسٹر کا تہوار بہت عقیدت اور احترام سے منایا

انجام بھی رسوائی، آغاز بھی رسوائی