100

گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایت پر تحصیل میاں چنوں میں بھی دوسرے روز عوامی کھلی کچہری بمقام اراضی ریکارڈ سینٹر پر انعقاد کیا گیا

گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایت پر تحصیل میاں چنوں میں بھی دوسرے روز عوامی کھلی کچہری بمقام اراضی ریکارڈ سینٹر پر انعقاد کیا گیا

میاں چنوں (سعید احمد بھٹی)گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایت پر تحصیل میاں چنوں میں بھی دوسرے روز عوامی کھلی کچہری بمقام اراضی ریکارڈ سینٹر پر انعقاد کیا گیا یے۔ ریونیو کا تمام عملہ موجود ہے۔

ریونیو کے متعلق اپنے مسائل موقع پر ہی حل کروائےجاسکتے ہیں چوہدری رمیض ظفر اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں