106

گجو میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان ڈاکٹر جاں بحق

گجو میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان ڈاکٹر جاں بحق

ٹھٹہ نمائندہ
گجو میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان ڈاکٹر جاں بحق ڈاکٹر سکندر جوکھیو کو گھر میں ٹینک سے پانی بھرنے کیلئے موٹر چالو کرتے وقت کرنٹ لگ گیا کرنٹ سے نوجوان ڈاکٹر سکندر جوکیو موقع پر ہی جانبحق ہوگئے گھر میں عید کی خوشیاں ماتم میں تبدیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں