اسلام آباد راجہ زائد پاکستان مسلم لیگ نون یوتھ ونگ انگلینڈ کا ایک روزہ میر پور کا دورہ
اسلام آباد ( الیاس اعوان)اسلام آبا راجہ زائد پاکستان مسلم لیگ نون یوتھ ونگ انگلینڈ کا ایک روزہ میر پور کا دورہ جس میں S S P راجہ اظہر ڈپٹی کمشنر بحالیات چوہدری حق نواز عبدالرشید بھٹی ناہب صدر پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ نمبر دو اور آواز کی دنیا کے بے تاج بادشاہ راجہ بشیر
![]()
الیاس اعوان جنرل سکرٹری پاکستان پروفیشنل یونین آف جرنلسٹ اسلام آباد سابق امیدوار اسمبلی حلقہ کھڑی راجہ نوید اختر گوگا اصغر افراز راجہ عبدالحمید محمد فیاض اور دیگر سیاسی و سماجی لوگوں سے بھی ملاقات کی راجہ زاہد نے دوستوں کے ہمراہ عارف کھڑی شریف میاں محمد بخش کے دربار پر حاضری بھی لگائی
![]()