چارسدہ شہید کانسٹیبل گوہر خان کو آہوں و سسکیوں کے ساتھ سپر د خاک کر دیا گیا 194

چارسدہ شہید کانسٹیبل گوہر خان کو آہوں و سسکیوں کے ساتھ سپر د خاک کر دیا گیا

چارسدہ شہید کانسٹیبل گوہر خان کو آہوں و سسکیوں کے ساتھ سپر د خاک کر دیا گیا

خیبرپختونخوا(شاہ باباحبیب عارف سے)تفصیلات کے ‫مطابق گزشتہ ہفتہ بٹگرام پولیس کو علاقہ خرکئی میں دو فریقین سعید اللہ اور تسبیح اللہ وغیرہ کے درمیان زمین تنازعہ پر مسلح تصادم کے دوران پولیس موبائل ڈرائیور گوہر خان زخمی ہو ئے تھے جو پشاور کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے ۔ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہادت کے رتبے پر فائز ہوگئے۔ پولیس لائن چارسدہ میں شہید کو سلامی دی ،

اج 11بجے شہید گوہر خان کی نمازہ جنازہ ابائی گاوں درگئی میں پڑھایا گیا اور سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردخاک کیا گیانمازہ جنازہ میں ایس پی انوسٹی گیشن سجاد خان ، ڈی ایس پی ہیڈ کوآرٹر ز شہنشاہ گوہر خان ، ڈی ایس پی سرڈھیری صابر گل خان،ڈی ایس پی سٹی آیاز محمو دخان اور دیگر آفسران نے شرکت کی‫،اس موقع پر پولیس دستے نےشہید گوہر خان کی قبر پر سلامی دی اور قبر پر پھول چڑھائےجبکہ شہید کی بلند درجات کے لئے حصوصی دعائیں کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں