تحصیل لوئر تناول کے پرائمری سکولز ٹورنامنٹ 23 نومبر کو اختتام پزیر ہوۓ
ایبٹ أباد(فرح ستی سٹی رپورٹر ایبٹ أباد)تحصیل لوئر تناول کے پرائمری سکولز ٹورنامنٹ 23 نومبر کو اختتام پزیر ہوۓ.مقابلوں میں حصہ لینے والے تمام سکولز کے طلبہ نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا.مہمان خصوصی الحاج قلندر خان لودھی صوبائی وزیر خوراک تھے پروگرام زیر صدارت محمد تنویر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایبٹ آباد منعقد ہوا.
میزبانی کے فرائض محمد معروف خان ایس ڈی ای او لوئر تناول , قیصر محمود اے ایس ڈی ای او سرکل شیروان , محمد صدیق پرنسپل ہائی سکول شیروان اور اساتزہ کی منتظمہ کمیٹی نے انجام دیئے. ایس ڈی ای اوز میں راجہ جہانگیر ایبٹ آباد, محمد نصیر لورہ , جناب عبدالقیوم حویلیاںاور وسیم فضل ڈائریکٹر سپورٹس , جناب ربنواز خان اے ڈی او ایبٹ آباد نے خصوصی شرکت کی.
سابقہ ضلعی نائب ناظم ملک جنید احمد تنولی , سابق تحصیل ناظم اسحاق ذکریا محمد سلیم خان شیروانی ,سابقہ ممبر ضلع بابو خوشحال خان ,گل خطاب پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول پنڈ کرگو خان. اور چاروں یونین کونسلز سے بڑی تعداد میں اساتزہ صاحبان اور عمائدین علاقہ شریک ہوۓ.
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
اپنی اولاد کو اعلی تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا
سی ای او حرم میڈیکل کمپلیکس ڈاکٹر شیخ محمد سلیم کی بھاوج کی رسم چہلم ، محفلِ ذکر و نعت کا انعقاد
عمران خان کا ناشتہ غریب کے4 دن کےکھانے کے برابر ہے، عطا اللہ تارڑ
گھوٹکی: گڈوکشمور روڈ پر ڈاکوؤں کا مسافر بس پرحملہ،کچھ مسافروں کو اغوا کرلیا
16 دسمبر ہم نہیں بھولے
دشمن کے عزائم ناکام بنانے کاعزم !
گود ماں کی،درسگاہِ اولین
معیشت پیار سے چلتی ہے !
جھوٹا بیانیہ بناتے، جھوٹ بیچتے ہیں، برطانوی عدالتوں نے ان لوگوں کیخلاف فیصلے دیے ہیں: طلال