367

میں اپنے ان تمام قائدین ، وزیراعظم عمران خان کے دست وبازو کا تہہ دل سے شکریہ ادا کر تا ہوں ضیاءالرحمان فاروقی

میں اپنے ان تمام قائدین ، وزیراعظم عمران خان کے دست وبازو کا تہہ دل سے شکریہ ادا کر تا ہوں ضیاءالرحمان فاروقی

شیخوپورہ(ایف ایس میڈیا نیٹ ورک ) اظہار تشکر میں اپنے ان تمام قائدین ، وزیراعظم عمران خان کے دست وبازو ISF جی بی، تمام ڈسٹرکٹس کے صدور واراکین، آئی ایس ایف ضلع دیامر کے تمام عہدیداران وکارکنان، اور دوست احباب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کر تا ہوں جنہوں نے




خلوص ومحبت کا ثبوت دیتے ہوے مجھ پر اعتماد کیا اور طلباء برادری کی خدمت کا موقعہ دیا ۔۔۔۔ میں اس موقعے اپنے تمام کرم فرماؤں کو یقین دلاتا ہوں کہ۔میں وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب کے وژن کیمطابق علاقے سے تعلیمی پسماندگی کے خاتمے کیساتھ ساتھ طلباء برادری کے مساٰئل کے حل کیلئے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کروں گا ۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں