370

وفاقی وزیرتوانائی عمرایوب خان ترین کی جانب سے گیس منصوبے کاکام زورشورسے جاری

وفاقی وزیرتوانائی عمرایوب خان ترین کی جانب سے گیس منصوبے کاکام زورشورسے جاری

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد ہری پور کے نواحی علاقے دوبندی جوگی موہڑہ میں وفاقی وزیرتوانائی عمرایوب خان ترین کی جانب سے گیس منصوبے کاکام زورشورسے جاری ہے عمرایوب خان ترین نے کم وقت میں ہری پور کی تقدیربدل لی ہے ہم انکی کارگردگی پر مطمن ہیں چند روز تک گیس پاہپ منصوبہ مکمل ہوجائے گا

ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز جمعہ خان ترین سلیم خان ترین عزیزخان ترین نزیر حسین شاہ نے آن لائن ایف ایس میڈیا نیٹ ورک سے کیا انہوں نے کہاکہ جوگی موہڑہ دوبندی میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ زورشور سے جاری ہے

وفاقی وزیرتوانائی عمرایوب خان ترین نے گیس منصوبہ فراہم کرکے اہل علاقہ کے دل جیت لیے ہیں انہوں نے کہاکہ بہت کم عرصے میں ہری پور کی تقدیربدل گئی ہے عمرایوب خان ترین عوام سے کیے گئ




وعدوں کو پورا کررہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ہری پور کی عوام وفاقی وزیرکی کارگردگی سے بلکل مطمہن ہے جلد ہی ترقیاتی کام مکمل ہوجاہیں گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں