341

ایبٹ أباد بیڈمنٹن أزادی کپ معیزسعیدتیسری بارچمپین بن گئے

ایبٹ أباد بیڈمنٹن أزادی کپ معیزسعیدتیسری بارچمپین بن گئے

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد بیڈمنٹن أزادی کپ معیزسعیدتیسری بارچمپین بن گئے ڈپٹی کمشنرعامر أفاق نے چمپین معیزسعید کوونرکپ سے نواز ا گیاگزشتہ دنوں بیڈمنٹن أزادی کپ چمپین شپ کا انعقاد کیا گیا جسمیں معیزسعید نے اپنے مدمقابل کھلاڑی کو شکست دے کر کامیابی کا سہرا اپنے سر سجالیا
اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہزارہ میں بیڈمنٹن کا بہت بڑا ٹیلنٹ موجود ہے ہم بھرپور کوشیشیں کررہے ہیں کہ ابھرتا ہوا ٹیلنٹ ضائع نہ ہو تیسری بار بیڈمنٹن کا چمپین بن رہا ہوں اور مسلسل أزادی کپ میں بہترین کارگردگی کا مظاہرہ پیش کرچکا ہوں
انہوں نے کہا کہ اگرحکومت کی سرپرستی مزید حاصل ہو تو ہزارہ کے بیڈمنٹن کے کھلاڑی انٹرنیشنل سطح پر ملک وقوم کا نام روشن کرسکتے ہیں دوسری جانب عوامی وسماجی حلقوں نے بھی
معیزسعید کوتیسری بار بیڈمنٹن کا چمپین بننے پرمبارکباد پیش کی اورامید کا اظہارکیا کہ معیزسعید اسطرح بہترین کارگردگی کا مظاہرہ پیش کرکے اپنااور ڈسٹرکٹ کانام روشن کریں گے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں