Skip to content
  • فائزہ شاہ
  • سپریم کورٹ
  • FS میڈیا نیٹ ورک
  • نیشنل پریس کلب اسلام آباد
  • پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان مسلم لیگ ن
  • پاکستان پیپلز پارٹی
  • رابطہ کیجئے
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • اسلام آباد
    • کھیل
    • فن فنکار
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت و تندرستی
  • مقامی خبریں
    • پنجاب
    • خیبر پختونخواہ
    • سندھ
    • بلوچستان
    • آزاد کشمیر
  • سوشل میڈیا
    • سوشل ویڈیوز
  • سیاست
  • کالم
  • قابلِ فخر
  • انٹرویوز
    • ویڈیو انٹرویوز
  • نمائندگان
    • فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف اسلام آباد
      • فائزہ شاہ کاظمی
    • افضل صافی
    • سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر
    • امین فاروقی بیورو چیف
    • خرم شہزاد ملک بیوروچیف بہاولنگر
    • نوید افسر راجہ نمائندہ خصوصی د دولتالہ
    • رپورٹ. محمد اصغر علی بیوروچیف اوکاڑہ
    • شیخ محمد طیب بیوروچیف شیخوپورہ
    • جاوید اقبال بٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر اسلام گڑھ
    • عامر شہزاد تحصیل رپورٹر ، پنڈی بھٹیاں
    • شاہ بابا حبیب عارف
    • ثاقب عباسی سٹی رپورٹر ایبٹ آباد
    • بنارس راجپوت
    • سردار طیب نمائندہ خصوصی
اہم خبریں
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ڈرگ مافیا اور دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ ! سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرونانک صاحب کے 556 ویں جنم دن کے موقع پر بھارت سے سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب اور سچا سودا آمد اسلام آباد میں سینیئر صحافی قاسم منیر پر بہیمانہ تشدد ، اغواء کے بعد تشویش ناک حالت میں پھینک دیا گیا، صحافتی برادری کا شدید ردعمل مایوسیوں میں خود کشی نہیں بلکہ یہ کریں! پاکستانی نژاد سپین سے پلٹ کر آنے والی خاتون زینب بی بی بچوں سمیت انصاف کے لئے دربدر ہوگئی نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی انتہائی قابل لیڈر ثابت ہورہے ہیں، رانا شہباز گادی پہلے ریاست پھر سیاست ! کاش کہ ہمارے علماء کو، ٹرپل طلاق بل ۲۰۱۷ سے بصیرت ملے، انہیں یکجٹ کیا ہوتا بھارتی معاہدے کے ڈھول کا پول ! ہزاروں سالہ مختلف مذہبی آسمانی تعلیمات، مکرر دہرائے جاتے، ہمیں نار جہنم سے بچنے مددگار بنتی رہتی ہیں

پاکستان اردو نیوز

کائنات زیادتی، قتل کیس:جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقدمہ انسداد دہشتگردی عدالت منتقل کردیا

کائنات زیادتی، قتل کیس:جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقدمہ انسداد دہشتگردی عدالت منتقل کردیا

اگست 3, 2018August 3, 2018 0 تبصرے 259 مناظر
ڈولفن ڈوب گئی، فوزیہ قصوری کو تو بچالیں خان صاحب!

ڈولفن ڈوب گئی، فوزیہ قصوری کو تو بچالیں خان صاحب!

اگست 3, 2018August 3, 2018 0 تبصرے 277 مناظر
پنجاب میں حکومت ہم ہی بنائیں گے، رانا ثناء اللہ کا دعویٰ

پنجاب میں حکومت ہم ہی بنائیں گے، رانا ثناء اللہ کا دعویٰ

اگست 3, 2018August 3, 2018 0 تبصرے 195 مناظر
ایم کیوایم اور تحریک انصاف میں حکومت سازی کا معاہدہ طے پاگیا

ایم کیوایم اور تحریک انصاف میں حکومت سازی کا معاہدہ طے پاگیا

اگست 3, 2018August 3, 2018 0 تبصرے 219 مناظر
پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے کسی بھی افسران کو بے اولاد بزرگ بیوہ خاتون پر ترس نہ آیا

پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے کسی بھی افسران کو بے اولاد بزرگ بیوہ خاتون پر ترس نہ آیا

اگست 3, 2018August 3, 2018 0 تبصرے 272 مناظر
فاروق ستار نے ووٹوں کی دوربارہ گنتی کی درخواست جمع کرادی

فاروق ستار نے ووٹوں کی دوربارہ گنتی کی درخواست جمع کرادی

جولائ 29, 2018July 29, 2018 0 تبصرے 187 مناظر
پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی صورتحال آنیوالی حکومت کیلئے بڑا چیلینج: موڈیز

پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی صورتحال آنیوالی حکومت کیلئے بڑا چیلینج: موڈیز

جولائ 27, 2018July 27, 2018 0 تبصرے 195 مناظر
تحریک انصاف کا پرویز خٹک کو دوبارہ وزیراعلی کے پی کے بنانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا پرویز خٹک کو دوبارہ وزیراعلی کے پی کے بنانے کا فیصلہ

جولائ 27, 2018July 27, 2018 0 تبصرے 223 مناظر
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں اکثریت تحریک انصاف کے ساتھ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت بنانے کے لیے بہت سی جماعتوں سے الحاق کے آپشن موجود ہیں اور پنجاب کے آزاد اراکین سے رابطے جاری ہیں۔ پیپلزپارٹی سے الحاق کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے نعیم الحق نے بتایا کہ پی پی پی سے حمایت کے لیے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی پیپلز پارٹی سے کسی قسم کا سمجھوتہ ہوگا۔ نعیم الحق نے کہا کہ جہاں پر دھاندلی کے الزامات ہیں وہ حلقہ کھولنےکے لیے تیار ہیں، یہ بات عمران خان نے سب کے سامنے کہی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ان انتخابات کے نتائج میں عوام کی رائے کھل کر سامنے آگئی ہے، امید ہے اے پی سی دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ نہیں کرے گی۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں ہمارے امیدواروں نے بڑے بڑوں کو شکست دی جبکہ ہم کراچی کی 21 میں سے 13 قومی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب ہوکر سندھ میں دوسری بڑی جماعت بن کر سامنے آئے ہیں۔ نعیم الحق نے مزید بتایا کہ ایک دو دن میں باقاعدہ حکومت بنانے کا اعلان کر دیں گے۔ آخر میں ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان کے انتخابی نظام میں کوئی بھی خامیاں یا کمزوریاں ہیں تو انہیں دور کیا جائے تاکہ کسی کو شکایت نہ ہو کہ ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی۔ واضح رہے کہ 25 جولائی کو ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو واضح برتری حاصل ہوئی ہے اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ملک کے نئے وزیراعظم ہوسکتے ہیں۔

پنجاب میں بھی پی ٹی آئی حکومت ہوگی، ن لیگ کو اپوزیشن میں بیٹھنا ہوگا، نعیم الحق

جولائ 27, 2018July 27, 2018 0 تبصرے 218 مناظر
کراچی کے ضلع غربی نے کسی سیاسی جماعت کو ناراض نہیں کیا

کراچی کے ضلع غربی نے کسی سیاسی جماعت کو ناراض نہیں کیا

جولائ 27, 2018July 27, 2018 0 تبصرے 209 مناظر
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 250
  • 251
  • 252
  • 253
  • 254
  • 255
  • 256
  • …
  • 265
  • 266
  • 267
  • ←

Copyright © 2015, UrduPress all rights reserved. Theme Designed by Fire Stone Media Network Urdu News Visit on FS Media Network Urdu News online read the latest news today & watch news updates on Youtube Urdu News from Pakistan, Islamabad, Lahore, Punjab, Karachi, Sindh Urdu news & your favorite shows on Fire Stone News

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں