ضلع لورالائی میں امن و امان کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں امن جرگہ کا انعقاد کیا گیا۔
جرگہ میں ڈپٹی کمشنر لورالائی حبیب الرحمن کاکڑ، ایم این اے سردار اسرار خان ترین اور دیگر اعلی افسران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اسلام آباد(نمائندہ امبرین بلوچ)4 مارچ جرگہ کمشنر ژوب ڈویژن بشیر احمد