159

روالپنڈی اسلام آبادیونین آف جرنلسٹ کی کال پر جڑواں شہروں کے صحافی سراپا احتجاج

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کی کال پر کیپیٹل ٹی وی کے سینئر صحافی ملک عبدالجبار کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف جڑواں شہروں کے صحافی سراپا احتجاج ۔جڑواں شہروں کے صحافیوں نے کیپیٹل ٹی وی کے سینئر صحافی ملک عبدالجبار کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا اور جلد رہائی کا مطالبہ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں