اسلام آباد
آر آئی یوجے کے ممبر گورننگ باڈی ملک عبدالجبار کی غیر قانونی حراست کیخلاف آج بعد از جمعہ سہ پہر اڑھائی بجے نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا،صدرپی ایف یوجے افضل بٹ قیادت کریں گے۔مبارک زیب خان،صدر
علی رضاعلوی جنرل سیکرٹری آرآئی یوجے
116