106

ٹرمپ کی میکسیکو کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ ختم کرنے کی امریکی دھمکی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کے ساتھ نافٹا نامی شمالی امریکی آزاد تجارتی معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دی ہے۔

امریکی ٹی وی کے مطابق جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں امریکی صدر کا الزام عائد کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میکسیکو

کی سرحدی حفاظتی اقدامات ناکافی ہیں۔ٹرمپ کے مطابق میکسیو امریکا آنے والے غیرقانی تارکین وطن کو روکنے کے لیے

مناسب اقدامات اٹھانے سے گریزاں ہے۔ ٹرمپ کے دباؤ کی وجہ سے نافٹا تجارتی معاہدے پر از سر نو مذاکرات جاری ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں