سمبڑیال پریس کلب کے سابقہ چیرمین زیشان بٹ شہید کے لیے فاتحہ خوانی کے بعد مغفرت کی دعاکی اور ڈی پی او سیالکوٹ سے مطالبہ کیا کہ زیشان بٹ کے قاتلوں کو فوری رفتار کرے بصورت دیگر صحافی برادری ڈی پی او آفس کے باھر احتجاجی کیمپ لگا کر بھر پور احتجاج کرے گی ۔۔اجلاس میں پاکستان گروپ آف جرنلسٹس سیالکوٹ کے ضلعی صدرمحمد شہباز باجوہ ۔سنیر نائب صدر ایم عرفان سلہریا ۔سیکرٹری انفارمیشن عمران قیصر۔سنیر صحافی محمد یار بٹ ۔شہباز زکی۔حافظ بابر۔عرفان سلامت باجوہ ۔ضیاءاللہ شہاب۔انور کاھلوں۔عمر بٹ۔شاہد۔حکیم افضال اورحماز گھمن کے علاوہدیگر صحافی برادری پسرور کی کثیر تعداد موجود تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔اجلاس میں عہد کیا کہ زیشان بٹ کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
مفتی شمائیل ندوی اورجاوید اختر کے درمیان, “اللہ کے ہونے نہ ہونے” کا مناظرہ
مہنگائی کے عوام پر منفی اثرات !
عورت، آزمائش اور اللہ پر یقین
اپنی اولاد کو اعلی تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا
سی ای او حرم میڈیکل کمپلیکس ڈاکٹر شیخ محمد سلیم کی بھاوج کی رسم چہلم ، محفلِ ذکر و نعت کا انعقاد
عمران خان کا ناشتہ غریب کے4 دن کےکھانے کے برابر ہے، عطا اللہ تارڑ
گھوٹکی: گڈوکشمور روڈ پر ڈاکوؤں کا مسافر بس پرحملہ،کچھ مسافروں کو اغوا کرلیا
16 دسمبر ہم نہیں بھولے
دشمن کے عزائم ناکام بنانے کاعزم !