البراق سکول سسٹم
اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی چیف رپورٹر) فیڈرل بورڈ میں پہلے ہی سال %100رزلٹ اور سلطانہ فاؤنڈیشن میں سکالرشپ پر ٹیچرز کو مبارکباد
البراق سکول سسٹم کے پرنسپل چوہدری محمود اقرار اور نے کہا کہ طلبہ وطالبات نے اساتذہ کرام کی بہترین رہنمائی میں تعلیمی سفر طے کیا اور نہایت اعلی نمبروں سے پاس ہوئے۔ حالیہ نتائج طلبہ کی محنت اور اساتذہ کرام کی لگن کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔پرنسپل اسکول نے سکول ٹیچرز کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ انکی محنت اور لگن سے البراق سکول سسٹم کا پہلا خواب پورا ہوا البراق سکول سسٹم بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرتا ہے ۔۔۔تمام کامیاب طلبہ و طالبات اور ان کے والدین کو بھی مبارکباد پیش کی
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج ہلاک، فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر عدیل شہید
پاکستان کا بھارت میں اقلیتوں پر ہونے والے مظالم پر تشویش کا اظہار
ایک اور میثاق جمہوریت !
ادارے بیچنے والی ریاست،پی آئی اے کی نجکاری اور پاکستان کی معاشی سوچ پر بنیادی سوال
عوام کیا چاہتے ہیں!
پاکستان ایسوسی ایشن آف دی بلائنڈ کے زیرِاہتمام کرسمس ڈے کبڈی چیلنج میچ 2025
پا کستان امن فورس کا حصہ کیو ں بنے !
خالق کائینات کی رضا مخلوق خدا کی خدمت میں پنہاں ہے
پی آئی اے اصلاح یا اعتراف شکست
منظر نامہ بدل بھی سکتا ہے !