353

خانیوال سندس کلاتھ ہاؤس کے ملازم رضوان کی تھانہ سٹی پولیس کے ملازم سے بد تمیزی

خانیوال سندس کلاتھ ہاؤس کے ملازم رضوان کی تھانہ سٹی پولیس کے ملازم سے بد تمیزی

خانیوال (سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر) سندس کلاتھ ہاؤس کے ملازم رضوان کی تھانہ سٹی پولیس کے ملازم سے بد تمیزی پولیس کی نفری آنے پر دکانداروں کی دوڑیں۔ شہر بھر میں بدنظمی پولیس کے جاتے ہی

دکانداروں کی بڑی تعداد بازار میں موجود ڈی پی او خانیوال کب نوٹس لیں گے۔جامع مسجد روڈ اور پورا شہر لاک ڈاون کے قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے ضلعی انتظامیہ سے اپیل ہے کہ اس لاک ڈاون کو مزید سخت کیا جائے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں