157

ڈی پی او محمد علی وسیم اور ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

ڈی پی او محمد علی وسیم اور ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

خانیوال (سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈی پی او محمد علی وسیم اور ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر نے کرونا کے مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات بارے دریافت کیا۔ڈی پی او نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

اور جوانوں کی ڈیوٹیاں چیک کی۔ڈی پی او کی ڈیوٹی پر معمور اہلکاروں کو کرونا وائرس سے بچائو کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات ڈپٹی کمشنر کی ایم ایس کو مریضوں کو تمام سہولیات دینے کی ہدایات۔ضلع بھر میں قائم قرنطینہ سنٹر پر سیکورٹی کو یقینی بنایا گیا ہے،ڈی پی او محمد علی وسیم




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں