138

خانیوال میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی طرف سے دی جانے والی کرونا سے بچاؤ کی حفاظتی کٹس ڈی ایچ کیو کے ڈاکٹروں میں اور ورکنگ صحافیوں میں تقسیم

خانیوال میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی طرف سے دی جانے والی کرونا سے بچاؤ کی حفاظتی کٹس ڈی ایچ کیو کے ڈاکٹروں میں اور ورکنگ صحافیوں میں تقسیم

خانیوال(سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر) آ ج ڈسٹرکٹ خانیوال میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی طرف سے دی جانے والی کرونا سے بچاؤ کی حفاظتی کٹس ڈی ایچ کیو کے ڈاکٹروں میں اور ورکنگ صحافیوں میں تقسیم کی گئیں کٹس مسلم لیگ ن کے رہنما سابق صوبائی وزیر حاجی عرفان احمد خان ڈاہا ایم این اے محمد خان ڈاہا

جناب رانا سلیم حنیف سابق ایم پی اے چوہدری فضل الرحمان نے صحافیوں میں اور ڈاکٹر ز میں تقسیم کی جس میں صدر پریس کلب خانیوال عبداللطیف انور صاحب جناب طاہر نسیم صاحب, سعید احمد بھٹی اور دیگر دوست شامل ہیں ڈاکٹرز اور صحافیوں نے مسلم لیگ ن صدر شہباز شریف اور مقامی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا..




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں